سردی کی شدت میں اچانک اضافہ؛ پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ وزیر تعلیم کا اہم بیان سامنے آگیا

Sudden Drop in Temperature; When Will Schools Reopen Across Punjab?
پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے 12 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔
پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد 12 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے یہ واضح کیا ہے کہ چھٹیوں میں کوئی توسیع نہیں کی جائے گی۔
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا کہ سوشل میڈیا پر موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں اور ان میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام اسکول اور کالجز مقررہ تاریخ 12 جنوری سے دوبارہ طلبہ کے لیے کھل جائیں گے۔
Catch all the تعلیم News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










