جمعرات، 25-ستمبر،2025
جمعرات 1447/04/03هـ (25-09-2025م)

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

کنزہ ہاشمی کی بھارتی کامیڈین کیساتھ ویڈیو وائرل، تعلقات کی خبریں

22 جنوری, 2025 17:53

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی اور بھارتی کامیڈین منور فاروقی کی ایک ویڈیو نے مداحوں کو پریشان کردیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی نے نیپال میں سیر و تفریح کے دوران ایک ریل بنائی جس میں بھارتی کامیڈین منور فاروقی کو ساتھ دیکھا گیا۔

دونوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

مزید پڑھیں: اینکرپرسن اقرار الحسن نے چوتھی شادی کا ذکر چھیڑ دیا، ویڈیو وائرل

اداکارہ نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ ویزا تو انکو بھی نہیں ملے گا، دونوں پاک بھارت اسٹارز کی ویڈیو کچھ شائقین نے تعلقات کی خبریں بھی دیں۔

مزید پڑھیں: ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ کے عرب بزنس مین سے تعلقات کی خبریں

واضح رہے کہ بھارتی رئیلٹی شو بگ باس کامیڈین نے خواتین کے ساتھ تعلقات پر توجہ مبذول کروائی تھی۔

دوسری جانب کنزہ ہاشمی پاکستان ڈرامہ انڈسٹری میں کئی بلاک بسٹر کردار ادا کیے ہیں جنہیں فینز آج بھی یاد کرتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔