سلمان خان ایک اور بڑی مشکل میں پھنس گئے

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی معروف و سینئر اداکار سلمان خان ایک اور بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان گھڑی کے تنازع کا شکار ہوئے۔
مسلمان علماء نے سلمان خان کے رام جنم بھومی والی گھڑی پہننے کو حرام قرار دے دیا ہے۔
مسلم رہنما مولانا شہاب الدین رضوی کا کہنا ہے کہ رام جنم بھومی ایڈیشن کی گھڑی رام مندر کی پروموشن کے لیے بنائی گئی ہے اور یہ کسی بھی مسلمان کے لیے پہننا جائز نہیں۔
Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.
خاص خبریں
Advertisement