اداکارہ انوشے اشرف نے ترکیہ میں شادی کرلی، دولہا کون؟

اداکارہ انوشے اشرف نے ترکیہ میں شادی کرلی، دولہا کون؟
پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف ترکیہ میں شادی کرلی ہے۔
حال ہی میں انوشے اشرف نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شادی کی خوبصورت تصاویر و ویڈیوز شیئر کیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
اداکارہ نے گزشتہ سال جون میں اپنے دوست ڈینو علی سے نکاح کیا تھا جس میں قریبی دوست اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔
انوشے اشرف نے اپنی شادی کے موقع پر ہلکے ہرے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہے جس میں وہ بہت حسین لگ رہی ہیں۔
اداکارہ کی تصاویر وائرل ہونے پر ان کے مداحوں کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال 30 جون کو انوشے اشرف نے اپنے قریبی دوست شہاب کے ساتھ ایک نجی تقریب میں نکاح کیا تھا۔
Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.
خاص خبریں
Advertisement