علیزے شاہ کی بوائے فرینڈ کیساتھ غیر اخلاقی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا

علیزے شاہ نے خود پر تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سُنادی
متنازع لباس اور بیانات کے باعث زیرِ بحث رہنے والی خوبرو اداکارہ علیزہ شاہ نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر آگ لگا دی۔
اداکارہ علیزہ شاہ کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں مبینہ طور پر ان کے بوائے فرینڈ بھی موجود ہیں۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان ہاتھ اداکارہ علیزہ کو کھانا کھلا رہا ہے تاہم نوجوان کا چہرہ نظر نہیں آ رہا ہے۔
سوشل میڈیا پر صارفین کا دعویٰ ہے کہ یہ ہاتھ علیزہ شاہ کے بوائے فرینڈ ہو سکتا ہے جن کے ساتھ پہلے بھ تصاویر وائرل ہوئی تھیں۔
مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کو یہ انداز بالکل پسند نہیں آیا اور شدید تنقید دیکھنے میں آئی۔ ایک نے کمنٹ کیا کہ اب وہ معصوم دعا نہیں رہی جو ڈراما ‘عہدِ وفا’ میں دیکھی تھی۔
ایک اور صارف نے لکھا کہ یہ کس قسم کی حرکتیں ہیں؟ مشہور ہونے کے کیا یہی طریقے رہ گئے ہیں؟” اسی طرح صارفین نے یہ بھی پوچھا کہ کیا یہ حرکتیں کسی مسلمان اور پاکستانی کو زیب دیدتی ہیں۔
یاد رہے کہ اس سے قبل علیزہ شاہ اداکارہ منسا ملک کے ساتھ جھگڑے، اور شازیہ منظور کے ساتھ ریمپ واک تنازع پر بھی خبروں میں متنازع رہ چکی ہیں۔
Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.