ریحام خان کی شوہر کےساتھ ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

Reham Khan's video with her husband goes viral, creating an uproar on social media
نئی سیاسی جماعت کے قیام کے بعد ریحام خان نے سوشل میڈیا پر بھی تہلکہ مچا دیا۔
ریحان خان کی شوہر کےساتھ ساحل پر بنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہپوگئی۔
ریحام خان نے لکھا آخر کار وہ مرزا بلال کو طویل عرصے کے بعد کراچی کے ساحل پر لانے میں کام یاب ہوگئیں۔
ریحام خان نے ویڈیو کے کیپشن میں یہ بھی لکھا کہ وہ کراچی والے کو کراچی دکھا رہی ہیں۔
Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.