اتوار، 12-اکتوبر،2025
اتوار 1447/04/20هـ (12-10-2025م)

گلوکار عاطف اسلم کے والد انتقال کر گئے

12 اگست, 2025 15:25

معروف گلوکار عاطف اسلم کے والد محمد اسلم انتقال کر گئے۔  

معروف گلوکار عاطف اسلم کے والد محمد اسلم لاہور میں 77 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، خاندانی ذرائع کے مطابق 77سالہ محمد اسلم کی نماز جنازہ ویلنشیا ٹاؤن میں 5 بج کر 15 منٹ پرادا کی جائے گی۔

عاطف اسلم کے والد کے انتقال کی خبر پر ان کے مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے گہرے دکھ کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔