اتوار، 12-اکتوبر،2025
اتوار 1447/04/20هـ (12-10-2025م)

پاکستان میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا اداکار کون ہے؟ بڑا نام سامنے آگیا

12 اگست, 2025 13:00

پاکستان میں سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والے اداکار کا نام سامنے آ گیا ہے۔

حال ہی میں سینئر اداکار محسن گیلانی نے اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ انڈسٹری میں ایک ہی ہیرو ہے جو سب سے زیادہ معاوضہ لیتا ہے، وہ فواد خان ہے اور اسے زیادہ معاوضہ لینا بھی چاہیے۔

خیال رہے کہ فواد خان نے نہ صرف پاکستانی شوبز انڈسٹری بلکہ بالی ووڈ میں بھی اپنی شاندار اداکاری سے مداحوں کے دل جیتے ہیں۔

رواں ماہ 29 تاریخ کو وہ بالی ووڈ اداکارہ وانی کپور کے ساتھ اپنی فلم ’’عبیر گلال‘‘ میں نظر آئیں گے۔

Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔