اتوار، 12-اکتوبر،2025
اتوار 1447/04/20هـ (12-10-2025م)

معروف برطانوی اداکار 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

18 اگست, 2025 10:51

فلم سُپرمین اور اسٹار وار کے مشہور برطانوی اداکار ٹیرنس اسٹیمپ انتقال کر گئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق معروف اداکار ٹیرنس اسٹیمپ کی عمر 87 برس تھی۔ انکا سُپرمین میں ولن کا کردار بہت مقبول رہا ہے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق ٹیرنس اسٹیمپ اتوار کی صبح انتقال کر گئے۔

یاد رہے کہ 6 دھائیوں سے زیادہ عرصے فلموں میں کام کرنے والے ٹیرنس اسٹیمپ پریسیلا اور کوئین آف دی ڈیزرٹ میں اپنی اداکاری کے لیے بھی مشہور تھے۔

Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔