اتوار، 12-اکتوبر،2025
اتوار 1447/04/20هـ (12-10-2025م)

ڈکی بھائی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی

21 اگست, 2025 16:03

 لاہور کی سیشن کورٹ نے ویڈیوز میں جوئے کو پروموٹ کرنے کے معاملے پر یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی بیوی عروب جتوئی کی ضمانت منظور کرلی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے سیشن کورٹ میں سوشل میڈیا پر جوئے کو پروموٹ کرنے کے مقدمے میں یوٹیوبر ڈکی بھائی کی بیوی کی عبوری ضمانت منظور ہوگئی ہے جس کے بعد عدالت نے عروب جتوئی کو 30 اگست تک گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔

Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔