گھریلو ملازمہ سے اجتماعی زیادتی و تشدد، معروف پاکستانی اداکارہ گرفتار

Prominent Pakistani suspect arrested for communal joy and fight with domestic worker
گھریلو ملازمہ سے اجتماعی زیادتی و تشدد کے الزام پر معروف پاکستانی اداکارہ کو گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں چودہ سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد اور اجتماعی زیادتی کے الزام پر اسٹیج اداکارہ ثمر رانا کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق گھریلو ملازمہ سے زیادتی کا مقدمہ تھانہ نواب ٹاؤن میں درج ہوا، ثمر رانا کے گھر چودہ سالہ لڑکی کو پانچ افراد نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔
اداکارہ ثمر رانا پر ملازمہ پر تشدد کرنے اور خوفزدہ کرنے کا الزام ہے، نامعلوم ملزمان لڑکی سے مبینہ زیادتی کی ویڈیوز بھی بناتے رہے۔
پولیس حکام نے کہا کہ واردات میں ملوث دیگر ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔
Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.