اتوار، 12-اکتوبر،2025
ہفتہ 1447/04/19هـ (11-10-2025م)

دنیا کے معروف فیشن ڈیزائنر انتقال کرگئے

05 ستمبر, 2025 10:44

دنیا کے معروف اطالوی فیشن ڈیزائنر جورجیو ارمانی انتقال کرگئے۔

ذرائع کے مطابق معروف اطالوی فیشن ڈیزائنر جورجیو ارمانی (Giorgio Armani) 91 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

جورجیو ارمانی آخری سانس تک کریٹیو ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو رہے۔

یاد رہے کہ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ انکی سب سے بڑی کمزوری یہ ہے کہ وہ ہر چیز پر کنٹرول رکھے ہوئے ہیں۔

Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔