معروف پاکستانی گلوکار انتقال کرگئے

Renowned Pakistani Singer Passes Away
معروف لوک فنکار عارب فقیر انتقال کرگئے۔
تفصیلات کے مطابق تھرپارکر کے معروف لوک گلوکار استاد عارب فقیر طویل علالت کے بعد سول اسپتال مٹھی میں انتقال کر گئے۔
عارب فقیر نے 40 سال فن موسیقی کی خدمت کی، انہوں نے تھری، مارواڑی، ڈھاٹکی، سندھی اور پنجابی میں کئی گیت گائے۔
لوک گلوکار عارب فقیر نے پسماندگان میں 5 بچے ایک ببوہ شامل ہے۔
Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.
خاص خبریں
Advertisement