جمعرات، 25-ستمبر،2025
جمعرات 1447/04/03هـ (25-09-2025م)

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

معروف کامیڈین لکی ڈئیر کی حالت تشویشناک، کومہ میں چلے گئے

25 ستمبر, 2025 11:56

معروف کامیڈین لکی ڈئیر کومہ میں چلے گئے ہیں۔

معروف کامیڈین اور سینئر فنکار لکی ڈئیر کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ لکی ڈئیر اس وقت میو ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں، فنکار کے گردے، جگر اور معدہ کام کرنا بند کر چکے ہیں، وہ کومہ میں چلے گئے ہیں اور ڈاکٹروں نے انہیں جواب دے دیا ہے۔

  لکی ڈئیر کا شمار پاکستان کے سینئر اور قابلِ احترام فنکاروں میں ہوتا ہے۔ وہ گزشتہ 40 برس سے اسٹیج، ٹی وی اور فلم انڈسٹری سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے سینکڑوں تھیٹر ڈراموں اور فلموں میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔