فہد مصطفیٰ کی دوسری شادی کی خبریں سچ ثابت ہوگئیں؟ اداکار کے اقدام سے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑگئی

Are Fahad Mustafa’s Second Marriage Rumors True? Actor’s Move Sparks Concern Among Fans
گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں زیر گردش ہیں کہ فہد مصطفیٰ نے دوسری شادی کر لی ہے۔
معروف اداکار، میزبان اور پروڈیوسر فہد مصطفیٰ کی دوسری شادی کی افواہیں سوشل میڈیا پر زور پکڑ گئی ہیں، جن میں ان کی اہلیہ ثنا فہد کو انسٹاگرام سے ان فالو کرنے کی خبریں بھی شامل ہیں جس نے ان افواہوں کو مزید تقویت دی ہے۔
View this post on Instagram
فہد اور ثنا کے دو بچے ہیں، بیٹی فاطمہ اور بیٹا موسیٰ اور دونوں کی محبت کی کہانی بھی کافی دلچسپ ہے کیونکہ وہ کالج کے زمانے سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں۔
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق فہد مصطفیٰ کی دوسری شادی پروڈیوسر اور بیک سیٹ فلمز کی مالک حنا امان سے ہوئی ہے، جو خود بھی انڈسٹری میں ایک معتبر شخصیت ہیں۔
Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.
خاص خبریں
Advertisement