منگل، 30-ستمبر،2025
منگل 1447/04/08هـ (30-09-2025م)

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

بھائی کی سابقہ منگیتر نے عائزہ خان اور انکے خاندان پر سنگین الزامات لگا دیے

27 ستمبر, 2025 15:00

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان ان دنوں بھائی احد کی شادی کی تقریبات میں پہنے گئے ملبوسات اور کیے گئے دھوم دھڑکے کے سبب سرخیوں میں ہیں۔

 سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر احد کی جوش وخروش کے ساتھ ہوئی شادی پر  عائزہ خان کے ملبوسات اور موج و مستی کی ویڈیوز  وائرل ہیں تاہم حال ہی میں عروبہ طارق  کی جانب سے لگائے گئے الزامات کے بعد عائزہ خان اور ان کا خاندان تنازع کا شکار ہوگیا۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔