ہفتہ، 11-اکتوبر،2025
جمعہ 1447/04/18هـ (10-10-2025م)

وزیراعظم شہباز شریف کامیاب غیر ملکی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

03 اکتوبر, 2025 08:25

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کامیاب غیر ملکی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

نورخان ائیر بیس پر صدر ایاز صادق اور وفاقی وزیر داخلہ نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔

اس موقع پر سردار ایاز صادق اور محسن نقوی نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو کامیاب دورے پر مبارکباد دی۔ علاوہ ازیں، چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا اور آئی جی اسلام آباد پولیس بھی تقریب میں موجود تھے۔

Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔