منگل، 21-اکتوبر،2025
منگل 1447/04/29هـ (21-10-2025م)

ہم ایوارڈز کی تقریب! ہجوم میں پھنسی ہانیہ عامر اسپتال کیوں پہنچی؟

16 اکتوبر, 2025 19:00

ہیوسٹن: معروف پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ گزشتہ ہفتے ہیوسٹن میں ہونے والی دسویں ہم ایوارڈز کی تقریب میں ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جب وہ ریڈ کارپٹ پر مداحوں کے ہجوم میں گھر گئیں۔

ایوارڈ شو میں داخل ہوتے ہی مداحوں کی بڑی تعداد نے اداکارہ کو گھیر لیا جس دوران کچھ افراد حد سے زیادہ قریب پہنچ گئے۔

ہانیہ عامر نے صورتحال کو نہایت خوش اسلوبی اور تحمل کے ساتھ سنبھالا تاہم واقعے کی ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر مداحوں کے رویے اور مشہور شخصیات کی نجی حدود کے احترام پر ایک نئی بحث چھڑ گئی۔

 

Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔