منگل، 28-اکتوبر،2025
منگل 1447/05/06هـ (28-10-2025م)

علیزے شاہ نے ایک بار پھر انسٹاگرام سے غیر فعال، تمام تصاویر اور پوسٹیس ڈیلیٹ

27 اکتوبر, 2025 18:40

پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کو خبروں میں رہنے کا فن آگیا انھوں نے ایک مرتبہ پھر انسٹاگرام سے اپنی تمام تصاویر اور پوسٹیس ڈیلیٹ کردیں۔

علیزے شاہ گزشتہ کافی عرصے سے مختلف مسائل کا شکار نظر آتی ہیں ان کے مخالف گروپ کا کہنا ہے وہ ذہنی تناو کا شکار ہیں انھیں علاج کی ضروت ہے۔ ورنہ کبھی وہ سوشل میڈیا صارفین تو کبھی شوبز انڈسٹری سے ناراض دکھائی دیتی ہیں۔

حال ہی میں ایک بار پھر علیزے شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی تمام تصاویر اور پوسٹیس کو ڈیلیٹ کرکے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔

انسٹا گرام اکاؤنٹ سے علیزے شاہ کی تمام تصاویر اور ویڈیو ڈیلیٹ ہونے کے بعد ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔