جمعہ، 28-نومبر،2025
جمعہ 1447/06/07هـ (28-11-2025م)

اداکارہ سجل علی ایک بار پھر دلہن بن گئیں؛ تصاویر دیکھ کر مداح حیران

26 نومبر, 2025 14:47

پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی کی خوبصورت ملبوسات میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جن میں انہیں عروسی ملبوسات زیب تن کیے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sajal Ali (@sajalaly)

 

اداکارہ کی وائرل تصاویر کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔