معروف ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلی

Personal rivalry or honour killing? Famous Pakistani TikToker murdered
سندھ کے شہر خیرپور کے رہائشی ٹک ٹاکر عمیر عباسی نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
پولیس کے مطابق 25 سالہ عمیر نے اپنے کپڑوں کی دکان میں گولی مار کر خودکشی کی۔
پولیس نے بتایا کہ عمیر عباسی نے خودکشی سے قبل ایک ویڈیو بھی ریکارڈ کی تھی، جس میں انہوں نے بلیک میلنگ اور ہراساں کیے جانے کی بات کی۔
ویڈیو میں عمیر نے بتایا کہ وہ اس دباؤ کی وجہ سے یہ اقدام کر رہے ہیں۔
پولیس نے لاش کا پوسٹ مارٹم کر کے اسے ورثاء کے حوالے کر دیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں تاکہ خودکشی کی وجوہات کا تعین کیا جا سکے۔
Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











