جمعہ، 6-فروری،2026
جمعہ 1447/08/18هـ (06-02-2026م)

معروف پاکستانی اداکار خالد حفیظ خان انتقال کرگئے

27 جنوری, 2026 12:48

معروف پاکستانی اداکار خالد حفیظ خان انتقال کرگئے ہیں۔

معروف ڈرامہ اداکار خالد حفیظ خان کا انتقال ہو گیا ہے۔ اہل خانہ کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ آج نماز عصر کے بعد ایچ الیون کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

خالد حفیظ خان کو سب سے زیادہ مقبولیت پاکستان ٹی وی کے کامیڈی ڈراما "Guest House” سے ملی، جس میں انہوں نے مسٹر شعیب کا کردار ادا کیا۔ یہ ڈراما 1990 کی دہائی کا ایک کلاسک شو ہے، جسے ناظرین آج بھی یاد کرتے ہیں اور اس کے مزاحیہ مناظر کی بہت تعریف کرتے ہیں۔

Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔