بدھ، 11-مارچ،2026
بدھ 1447/09/22هـ (11-03-2026م)

رجب بٹ کی طلاق کی درست پیشگوئی کرنے والی نجومی نے یوٹیوبر سے متعلق نئی خطرناک پیشگوئی کردی

11 مارچ, 2026 10:01

متنازع یوٹیوبر Rajab Butt کی طلاق کی کامیاب پیشگوئی کرنے والی نجومی Lala Rukh نے اب ایک اور اہم اور خطرناک پیشگوئی کر دی ہے۔

 لالہ رخ نے اپنے تازہ انٹرویو میں کہا کہ رجب بٹ کی ویڈیوز دیکھ کر ان سے بدکرداری اور غرور جھلکتا ہے۔ ان کے مطابق دولت سے تعلقات یا رشتے نہیں خریدے جا سکتے۔

لالہ رخ کے مطابق رجب بٹ کی طلاق ان کے اعمال کا نتیجہ تھی اور اس کا مکافات عمل ہوگا۔ جب رجب لندن میں تھا تو اہلیہ ایمان نے علیحدگی کا فیصلہ تقریباً مکمل کر لیا تھا، صرف رجب کے رویے نے باقی فیصلے کو پورا کیا۔

نجومی کے مطابق رجب بٹ کی والدہ اور بہن نے بھی ایمان کو زیادہ پسند نہیں کیا تھا۔ سوشل میڈیا پر دکھائے جانے والے ڈرامائی مناظر حقیقت سے مختلف تھے۔ غزل کی طبیعت تلخ اور بدتمیز ہے اور موجودہ حالات مستقبل میں بھی اس کے لیے مشکلات پیدا کر سکتے ہیں۔

لالہ رخ کا کہنا ہے کہ رجب بٹ کی ذاتی زندگی کے معاملات جب سوشل میڈیا پر آئیں گے تو ان کا سوشل گراف بھی بہت نیچے آئے گا۔ 2026 تک رجب بٹ کی تمام ہائپ ختم ہو جائے گی اور ان کے مداحوں کی تعداد بھی کم ہو جائے گی۔

Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔