ہفتہ، 14-مارچ،2026
ہفتہ 1447/09/25هـ (14-03-2026م)

دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے پانچویں شادی کرلی؛ اہلیہ کون؟

14 مارچ, 2026 12:03

ملتان سے تعلق رکھنے والے معروف حکیم شہزاد ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے۔

ذرائع کے مطابق میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ سے شادی کرکے سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بننے والے حکیم شہزاد نے مبینہ طور پر نویں جماعت کی طالبہ سے پانچویں شادی کرلی ہے۔

 

 

تاہم حکیم شہزاد کی جانب سے اس حوالے سے کوئی تفصیلی بیان جاری نہیں کیا گیا۔ اس معاملے کی مزید وضاحت سامنے آنے کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ حکیم شہزاد اس سے قبل بھی اپنی متعدد شادیوں کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتے رہے ہیں۔ یہ اب تک مجموعی طور پر پانچ شادیاں کر چکے ہیں۔ ان کی پہلی اہلیہ کا انتقال ہو چکا ہے جبکہ اس وقت وہ چار بیویوں کے شوہر ہیں۔

Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔