اسرائیل میرے OnlyFans والے ٹیکس کے پیسوں سے میرے اپنے ملک لبنان پر بم گرا رہا ہے اور یہ بہت تکلیف دہ ہے، میاء خلیفہ

لبنانی نژاد امریکی اداکارہ اور انفلوئنسر میاء خلیفہ نے حالیہ اسرائیلی حملوں پر شدید دکھ اور غصے کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے سوشل میڈیا پر ویڈیو میں کہا کہ “اسرائیل میرے OnlyFans کے ٹیکس کے پیسوں سے میرے اپنے ملک لبنان پر بم گرا رہا ہے۔ یہ دیکھ کر بہت تکلیف ہوتی ہے۔”
میاء خلیفہ نے مزید کہا کہ “ہم ایک طرف چاند پر جا رہے ہیں، دوسری طرف زمین پر بمباری سے ملکوں کو کھنڈر بنا دیا جا رہا ہے۔”
ان کے اس بیان نے سوشل میڈیا پر بھی بہت ردعمل پیدا کیا ہے۔ صارفین نے لبنان کے لیے اپنی حمایت اور اسرائیل کی بمباری پر تنقید کا اظہار کیا۔
Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












