پیر، 13-اپریل،2026
پیر 1447/10/25هـ (13-04-2026م)

چکن پنیر پکوڑا

09 اپریل, 2026 13:25

اجزاءمقدار
چکن کا قیمہ1 پاؤ
کوٹیج چیز100 گرام
لہسن کا پیسٹ1 کھانے کا چمچ
بیسن1/2 کپ
پسی لال مرچ1 کھانے کا چمچ
پسی ہلدی1 چائے کا چمچ
پسا گرم مصالحہ1/2 چائے کا چمچ
پسا دھنیا1 چائے کا چمچ
باریک کٹا ہرا دھنیا2 کھانے کے چمچے
باریک کٹی ہری مرچیں2 کھانے کے چمچے
سوڈا1/2 چائے کا چمچ
تیلفرائی کے لیے
نمکحسبِ ضرورت

ترکیب

ایک مکسنگ باول میں ایک پاو چکن کا قیمہ ، 100گرام کوٹیج چیز ،ایک کھانے کا چمچہ لہسن کا پیسٹ ،آدھا کپ بیسن ،ایک کھانے کاچمچہ پسی لال مرچ ،ایک چائے کا چمچہ پسی ہلدی،آدھا چائے کا چمچہ پسا گرم مصالحہ ،ایک چائے کا چمچہ پسا دھنیا ،دو کھانے کے چمچے کٹا ہرا دھنیا ،دو کھانے کے چمچے باریک کٹی ہری مرچیں ،آدھا چائے کا چمچہ سوڈا اور حسب ذائقہ نمک شامل کر کے بیٹر تیارکر لیں۔پین میں تیل گرم کر کے بیٹر کو پکوڑوں کی طرح فرائی کرلیں اور ڈش آوٹ کر لیں۔آخر میں چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔

Catch all the کھانے News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔