ہفتہ، 11-اکتوبر،2025
ہفتہ 1447/04/19هـ (11-10-2025م)

کیا آپ سونے سے قبل دودھ پینے کے یہ حیران کُن فوائد جانتے ہیں؟

14 جولائی, 2025 14:00

کیا آپ جانتے ہیں کہ سونے سے قبل دودھ پینے کے کیا فوائد ہیں؟ اگر نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

طبی ماہرین کے مطابق دودھ پینے کا بہترین وقت سونے سے تقریباً 30 منٹ پہلے ہوتا ہے۔

دودھ میں ٹرپٹوفن نامی امینو ایسڈ پایا جاتا ہے، جو ذہنی تناؤ کو کم کرتا ہے اور گہری نیند کے حصول میں مدد دیتا ہے۔

دودھ پینے سے پہلے اسے ہمیشہ گرم کریں کیونکہ گرم دودھ ہاضمہ کے لیے بہتر ہوتا ہے اور جسم کو سکون پہنچاتا ہے۔

دودھ میں ہلدی، الائچی یا ادرک جیسے مصالحے شامل کریں، یہ نہ صرف ذائقہ بہتر بناتے ہیں بلکہ دودھ کے سوزش کم کرنے والے اور ہاضمہ کے فوائد کو بھی بڑھاتے ہیں۔

اگرچہ دودھ کے بے شمار فوائد ہیں، لیکن یہ ہر کسی کے لیے مناسب نہیں ہے۔

Catch all the صحت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔