وفاقی حکومت کا عیدالفطر پر 5 تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالفظر کی چھٹیوں کی منظوری دے دی۔
وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر 5 تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔
وزرات داخلہ کا کہنا ہے کہ عیدالفطر کی تعطیلات 21 سے 25 اپریل تک ہوں گی۔
یہ بھی پڑھیں: اسٹیٹ بینک کا عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان
عیدالفطر کی چھٹیوں کی منظوری کابینہ ڈویژن کی سفارش پر دی گئی۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










