بدھ، 18-فروری،2026
بدھ 1447/09/01هـ (18-02-2026م)

لاہور میں دو کاروں کے درمیان تصادم، چار افراد جاں بحق

14 اپریل, 2023 10:40

لاہور : تیز رفتاری کے باعث دو کاریں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے باعث چار افراد جاں بحق ہوگئے۔

رائے ونڈ صوئے آصل روڈ پر ہونے والا حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جس میں چار افراد جاں بحق ہوئے، جن میں سے دو کی شناخت رانا عبدلحنان اور ملک زین کے نام سے ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی : گتہ فیکٹری میں آتشزدگی، دو عمارتیں زمین بوس، چار فائر فائٹرز جاں بحق

ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائیوں کے بعد نعشوں کو اسپتال منتقل کر دیا، جبکہ پولیس نے واقعے سے متعلق ضروری قانونی کارروائی شروع کردی۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔