افغانستان سے ممنوعہ چینی ساختہ آتش گیر مواد کی اسمگلنگ ناکام

پشاور : افعانستان سے آنے والے ٹرالر سے ممنوعہ چینی ساختہ آتش گیر مواد قبضے میں لے لیا گیا۔
طورخم بارڈر پر کسٹم اپریزمنٹ حکام نے کامیاب کارروائی کے دوران افعانستان سے آنے والے سب اسٹون سے بھری ٹرالر میں چھپائے ممنوعہ چینی ساختہ آتش گیر مواد برآمد کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں : بائیڈن انتظامیہ نے افغانستان سے افراتفری میں انخلاء کا ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹھہرا دیا
حکام کا کہنا ہے کہ آتش گیر مواد ایک ٹن ہے۔ تیس کاٹن میں بند 70 کلو قیمتی دھات لیتھیم کی اسمگلنگ ناکام بنا دی گئی۔ ٹریلر کو قبضے میں لے کر ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










