آئی ایم ایف مالیاتی یقین دہانیاں حاصل کرنے کا منتظر ہے : مشن چیف نیتھن پورٹر

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے دوست ممالک کی طرف سے مالی امداد کے اعلان کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔
پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کے مشن چیف نیتھن پورٹر نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ پاکستانی وفد اور آئی ایم ایف ملاقاتوں میں پالیسیوں کو برقرار رکھنے پر اتفاق ہوا۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستان کو بڑھتے مالیاتی خسارے اور قرضوں کو کنٹرول کرنا ہوگا : ورلڈ بینک
ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف پاکستانی حکام کی ان کوششوں کی حمایت کر رہا ہے۔ آئی ایم ایف جلد از جلد مالیاتی یقین دہانیاں حاصل کرنے کا منتظر ہے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










