بدھ، 18-فروری،2026
منگل 1447/08/29هـ (17-02-2026م)

نوشہرہ : پولیو ٹیم پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں حملہ آور گرفتار

15 اپریل, 2023 14:22

نوشہرہ : اہلکار کی چوکسی کے باعث حملہ آور گرفتار ہوگیا، پولیس کے مطابق پولیو ٹیم پر فائرنگ گھر کے اندر سے ہوئی۔

ضلع نوشہرہ کے علاقے کھنڈر میں پولیو ٹیم کے ساتھ ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکار پر فائرنگ کردی گئی، اہلکار کی جوابی کارروائی سے حملہ آور زخمی ہوگیا، جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں : نوشہرہ میں زمین کا تنازع ، 5 افراد قتل

حملہ آور کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا ہے۔ حملہ آور نے پولیس اور پولیو ٹیم پر فائرنگ کی تھی۔ مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔