بدھ، 18-فروری،2026
منگل 1447/08/29هـ (17-02-2026م)

پاک فوج کچے کے علاقے میں جاری آپریشن میں حصہ لے گی

15 اپریل, 2023 14:20

اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے کچے کے علاقے میں آپریشن کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔

یہ بھی پڑھیں : رحیم یار خان، کچہ آپریشن: لاٹھانی گینگ کئی نوگو ایریاز سے پسپا، پولیس کی پیش قدمی جاری

ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے کابینہ سے منظوری لے لی گئی۔ اس وقت پنجاب اور سندھ پولیس کا کچے میں آپریشن جاری ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔