بدھ، 18-فروری،2026
بدھ 1447/09/01هـ (18-02-2026م)

کوئٹہ کا ملک بھر سے ریل رابطہ بحال ہوگیا

15 اپریل, 2023 09:13

کوئٹہ : 7 سات ماہ بعد کوئٹہ اسٹیشن سے آج پہلی ٹرین روانہ ہوگی۔

گورنر ملک عبدالولی کاکڑ اور ڈی ایس ریلوے فرید احمد ٹرین کا افتتاح کریں گے۔ 7 ماہ قبل مون سون کی بارشوں میں ہرک ریلوے ٹریک پل گر گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : ایل ڈبلیو ایم سی کرپشن کیس : پرویز الہٰی کی 27 اپریل تک ضمانت منظور

پل زیر تعمیر ہونے کی وجہ سے مسافروں کو مچھ اسٹیشن بسوں میں لے جایا جاتا تھا، جس کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا تھا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔