سکھر کی قومی شاہراہ دو مسافر کوچز میں تصادم، چار مسافر جاں بحق

سکھر : تیز رفتاری اور ڈرائیور کی غفلت کے باعث حادثے میں چار مسافر آخری سفر کی جانب چل دیئے۔
سکھر کی قومی شاہراہ پر 2 مسافر کوچ میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں چار مسافر جاں بحق، جبکہ 25 زخمی ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں : ٹنڈوالہ یار میں روڈ حادثہ، چار بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق
واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا۔ زخمیوں کو فوری طور پر روہڑی اور سکھر کے اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ بعض کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










