منگل، 17-فروری،2026
منگل 1447/08/29هـ (17-02-2026م)

پنجاب انتخابات فنڈز : اسٹیٹ بینک نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی

18 اپریل, 2023 15:46

اسلام آباد : اسٹیٹ بینک نے پنجاب انتخابات کے فنڈز سے متعلق اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے رپورٹ پنجاب انتخابات کے لیئے رقم منتقلی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے۔ رپورٹ میں رقم کی منتقلی نہ ہونے کی وجوہات شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : اگر نواز شریف کے بغیر الیکشن ہوئے تو خونی لکیر کھینچ دی جائے گی : جاوید لطیف

سپریم کورٹ نے رقم منتقل کرنے کے حکم پر عملدرآمد رپورٹ طلب کی تھی۔ رپورٹس رجسڑار سپریم کورٹ کے آفس میں جمع کروائیں گئیں، جو ججز کو چیمبرز میں بھجوائی جائیں گی۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔