افغانستان میں پاکستانی ناظم الامور نے پانچ ماہ بعد دوبارہ چارج سنبھال لیا

اسلام آباد : افغانستان میں پاکستانی ناظم الامور عبید اللہ نظامانی نے افغانستان پہنچ کر افغان وزیر خارجہ سے ملاقات بھی کی۔
پاکستانی ناظم الامور عبید اللہ نظامانی حملے کے پانچ ماہ بعد کابل پہنچ گئے ہیں۔ کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے میں وہ محفوظ رہے تھے۔ حملے میں سیکیورٹی اہلکار شدید زخمی ہوا تھا۔
یہ بھی پڑھیں : افغانستان سے ممنوعہ چینی ساختہ آتش گیر مواد کی اسمگلنگ ناکام
پاکستان نے سفارتی عملے کی فول پروف سیکیورٹی تک سفارتی عملہ دوبارہ نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا تھا۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










