خوشاب میں ٹرک اور کار میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی

خوشاب: ٹرک اور کار میں تصادم ہونے کے باعث 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق حادثے کا ذمہ دار ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے زخمیوں اور لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سکھر کی قومی شاہراہ دو مسافر کوچز میں تصادم، چار مسافر جاں بحق
ڈی پی او خوشاب شائستہ ندیم نے زخمیوں کو علاج کی بہترین سہولیات مہیا کرنے کی ہدایت کی اور ٹرک ڈرائیور کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












