مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی قوم کو عید کی مبارکباد

راولپنڈی: مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے بھی عید کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
عسکری قیادت کا کہنا تھا کہ عید کے موقع پر یہ پرامن ماحول شہدا ءاور غازیوں کی مرہون منت ہے، تمام شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف کا عیدالفطر کے موقع پر قوم کے نام پیغام
عسکری قیادت نے کہا کہ اللہ تعالیٰ پاکستان پر اپنی رحمتوں کا سایہ رکھے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











