منگل، 17-فروری،2026
پیر 1447/08/28هـ (16-02-2026م)

دوستوں کی سخت گفتار سن کر مایوسی ہوتی ہے،صدرمملکت عارف علوی

26 اپریل, 2023 15:53

صدر مملکت عارف علوی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ٹی وی دیکھتا ہوں تو مجھے دوستوں کی سخت گفتار سن کر مایوسی ہوتی ہے۔

صدر مملکت نے اپنے ٹوئیٹ میں لکھا کہہ ہم ایک دوسرے کے اندر صرف عیب اور گندگی تلاش کرتے ہیں،ایسا لگتا ہے دوسروں پر کیچڑ اچھالنا ہی نجات کا مختصر ترین راستہ ہے،۔

صدر مملکت نے مزید لکھا کہ اصل گندگی اندر کی گندگی ہے، سطحی آلودگی آسانی سے دھل جاتی ہے۔

یہ پڑھیں : صدر مملکت عارف علوی نے ہراسانی کیس میں ملزم پر جرمانہ کردیا

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔