منگل، 17-فروری،2026
پیر 1447/08/28هـ (16-02-2026م)

 وفاقی کابینہ نے پنجاب الیکشن کیلئے 21 ارب روپے دینےکی سمری پارلیمنٹ بھیجنے کی منظوری دیدی

26 اپریل, 2023 17:55

 وفاقی کابینہ کابینہ نے الیکشن کےلیے فنڈز کے اجرا کا معاملہ ایک مرتبہ پھر پارلیمنٹ کے سپرد کرنے کی منظوری دے دی۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور کیا گیا اور کئی اہم فیصلے کیے گئے۔

اعلامیے کے مطابق کابینہ نے پنجاب الیکشن کیلئے 21 ارب روپے دینے کی وزارت خزانہ کی سمری پارلیمنٹ کو ریفر کرنے کی منظوری دے دی۔

یہ پڑھیں : انتخابات وقت پر ہونے چاہئیں، صرف پنجاب میں الیکشن سازش ہے: بلاول بھٹو

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔