خضدار میں دھماکا، ایک پولیس انسپکٹر شہید ہوگئے

خضدار: بلوچستان کے علاقے خضدار میں جھالاوان کمپلیکس کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق دھماکے میں پولیس انسپکٹر شربت خان شہید ہوگئے، شہید انسپکٹر شربت خان ایس ایچ او سی ٹی ڈی خضدار تھے۔
یہ بھی پڑھیں: ’پشاور پولیس لائنز دھماکہ؛ ماسٹر مائنڈ کو ٹریس کرلیا گیا ہے، جلد گرفتار کیا جائیگا‘
ذرائع کا کہنا ہے کہ لیویز اور پولیس کی نفری دھماکے کی جگہ روانہ ہوگئی ہے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









