منگل، 17-فروری،2026
پیر 1447/08/28هـ (16-02-2026م)

تاندلیانوالہ میں شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کو قتل کردیا

27 اپریل, 2023 13:19

تاندلیانوالہ: شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کو قتل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاوند نے فائرنگ کرکے بیوی اور آشنا کو قتل کیا، مقتول انضمام الحق اور تحریم کے آپس میں تعلقات تھے۔

پولیس کے مطابق انضمام الحق رات گئے تحریم سے ملنے آیا تو شوہر کو پتہ چل گیا، خاوند وسیم اور بھائی افضال نے فائرنگ کر کے دونوں کو قتل کیا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی: سی پی ایل سی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، ٹیکسی ڈرائیور کے قتل میں ملوث باپ بیٹا گرفتار

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد دونوں ملزمان فرار ہوگئے، ان کی تفتیش جاری ہے، مقتول انضمام الحق پیٹرولنگ پولیس میں ڈرائیور تھا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔