منگل، 17-فروری،2026
پیر 1447/08/28هـ (16-02-2026م)

مریم نواز عمرے کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں، پرتپاک استقبال

27 اپریل, 2023 13:07

لاہور: چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز عمرے کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں۔

مریم نواز کا لاہور ایئرپورٹ پر ن لیگ کے کارکنوں کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔

کارکنوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور نعرے لگائے۔

یہ بھی پڑھیں: یہ پاکستان کی عدلیہ ہے جوئے لینڈ نہیں، مریم نواز کا چیف جسٹس کی ساس کی آڈیو لیک پر ردعمل

مریم نواز نے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ ملک کو سلامت رکھے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔