وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا

اسلام آباد :180 ارکان نے وزیر اعظم شہباز شریف پر اعتماد کا اظہار کیا ۔
وزیراعظم پر اعتماد کی تحریک بلاول بھٹو نے پیش کی۔
اس موقع پربلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان کاپارلیمان وزیراعظم کےساتھ ہے،ملک بھر میں افواہیں پھیلائی جارہی ہیں ، پارلیمان اکثریتی بینچ کے ساتھ کھڑی ہے۔
اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی تقریر میں اپنے تمام اتحادیوں کا نام لے کر شکریہ ادا کیا۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









