منگل، 17-فروری،2026
پیر 1447/08/28هـ (16-02-2026م)

وزیراعظم کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

27 اپریل, 2023 16:17

وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کودیے گئے ظہرانے کے بعد قومی اسمبلی کااجلاس سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے،وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ آج قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ہی لیں گے۔

یہ پڑھیں : سپریم کورٹ کو ثالثی اور پنچایت نہیں کرنی بلکہ آئین وقانون کے مطابق فیصلے کرنا ہے: شہباز شریف

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔