پیر، 16-فروری،2026
پیر 1447/08/28هـ (16-02-2026م)

پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 7 روپے تک کمی کا امکان

30 اپریل, 2023 13:53

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز، اوگرا نے پیٹرولیم قیمتوں سے متعلق سمری حکومت کو بھجوا دی۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 7 روپے تک کمی کی تجویز کی دی ہے، ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار بھی رکھی جا سکتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان

ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیر خزانہ اوگرا سفارشات پر وزیر اعظم سے مشاورت کریں گے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ آج کیا جائے گا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔