پیر، 16-فروری،2026
پیر 1447/08/28هـ (16-02-2026م)

شہباز شریف سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات

02 مئی, 2023 18:41

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹننٹ جنرل ندیم انجم نے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملاقات میں موجودہ ملکی صورتحال پر غور کیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کو آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی۔

وزیراعظم کو سرحدی صورتحال سمیت دہشتگردی کے خلاف اقدامات پر آگاہ کیا گیا۔

ذرائع نے کہا کہ وزیراعظم نے ملاقات میں افواج پاکستان کی پیشہ وارانہ امور پر اطمینان کا اظہار کیا۔

یہ پڑھیں : وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔