پیر، 16-فروری،2026
پیر 1447/08/28هـ (16-02-2026م)

الیکشن کمیشن کی نظر ثانی اپیل دائر، پنجاب انتخابات 14 مئی کو کرانا نامکمن قرار

03 مئی, 2023 13:49

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر درخواست میں پنجاب میں عام انتخابات 14 مئی کو کرانے کو ناممکن قرار دیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں دائر نظر ثانی اپیل میں استدعا کی ہے کہ انتخابات کی نئی تاریخ دی جائے۔ فنڈز نہ ملنے کی وجہ سے 14 مئی کو انتخاب نہیں ہوسکتا۔

یہ بھی پڑھیں : اسمبلیوں کی تحلیل اور الیکشن کی تاریخ پر اتفاق رائے نہیں ہو سکا : شاہ محمود قریشی

اپیل کے مطابق سپریم کورٹ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ بیلٹ پیپرز کی چھپائی اور دیگر امور کے لیے فنڈز نہیں ملے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔