پیر، 16-فروری،2026
پیر 1447/08/28هـ (16-02-2026م)

ثاقِب ںثار نے پاکستان کے ساتھ ظلم کیا ہے، کارروائی ہونی چاہیئے : نواز شریف

03 مئی, 2023 10:42

لندن : لیگی رہنماء کا کہنا ہے کہ ثاقِب ںثار کس کس چیز کا دفاع کریں گے، بہت زیادہ ظلم کیے ہیں۔

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ثاقِب نثار کے خلاف کارروائی ہونی چاہیئے، اس میں کوئی شک نہیں۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کے گینگ میں ثاقب نثار اور فیض سمیت تمام کرپٹ افراد شامل ہیں: مریم نواز

انہوں نے کہا کہ ثاقب نثار نے قانون توڑا ہے، دوسرے قانون توڑتے ہیں، وہ جیل جاتے ہیں۔ ثاقب ںثار کس کس چیز کا دفاع کریں گے، انہوں نے بہت زیادہ ظلم کیے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کے ساتھ ساتھ ملک کے ساتھ بھی ظلم کیا ہے۔ ثاقب نثار نے جو پاکستان کے ساتھ ظلم کیا ہے، وہ ناقابل معافی ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔